لاہور میں وکلاء نے احتجاج کرتے ہوئے پولیس پر پتھراؤ کر دیا، پولیس نے وکلاء کو منتشر کرنے کے لیے ان پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس شیلنگ کی، واٹر کینن کا استعمال بھی کیا۔
Copyright © 2024. Daily Jang All rights reserved | Contact Us